بین الاقوامی

چین کا ایران اسرائیل تنازعہ کے متعلقہ فریقوں پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

بیجنگ(آئی پی ایس)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین متعلقہ فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور کشیدگی میں مزید اضافے سے بچنے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker