بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سورینام کے صدر چندریکا پرساد سنتوکھی کے ساتھ مذاکرات کئے ، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔