بین الاقوامی

جمہوریہ سورینام کے صدر چین کا دورہ کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ سورینام کے صدر چندری پرساد سنتوکھی 11 سے 17 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker