
لاہور (آئی پی ایس )چوہدری اظہر وڑائچ سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب نے صوبائی وزیر تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین کو عمرہ کی آدائیگی پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاہے کہ چوہدری شافع اور ان کا خاندان خوش قسمت ہے جن کو اللہ پاک نے اپنے گھر کی زیادت نصیب کی ہے۔انہوں نے ان کے عمرہ کی قبولیت اور خاندان کی ترقی و بلندی کی بھی دعاء کی ہے۔