ٹاپ سٹوری

قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے روز شام 5 بجے ہوگا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آرٹیکل 54 کے تحت قومی اسمبلی اجلاس طلب کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker