چین کے جنوبی شہر شا من میں چائنا-افریقہ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ کوآپریشن فورم منعقد ہوا۔ فورم میں ،سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا نے اعلان کیا کہ چین، چائنا -افریقہ نیٹ ورک سکیورٹی اینڈ انفارمیٹائزیشن ایکسچینج اور کوآپریشن بیس قائم کرے گا۔