بین الاقوامی

ہالینڈ کے وزیراعظم آج دوروزہ دورے پر چین پہنچیں گے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے 26 سے 27 مارچ تک چین کا ورک وزٹ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker