پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ عدالت نے سرکاری وکلاء کی تعیناتی سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیل بھی پر سماعت آج ہوگی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker