بین الاقوامی

چین کے نمائندہ خصوصی برائے یوریشا کی یوکرین بحران سے نمٹنے کی شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور پر بریفنگ

بیجنگ میں چینی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے یوریشین امور سفیر لی ہوئی نے یوکرین بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اپنی شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور کے بارے میں بریفنگ دی ۔
چینی میڈیا کے مطابق لی ہوئی نے یوکرین بحران کے سیاسی حل کو فروغ دینے کے لیے 2 مارچ سے شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور کا آغاز کیا اور روس ، یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز ، پولینڈ ، یوکرین ، جرمنی اور فرانس کا دورہ کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker