بین الاقوامی

چینی افواج کا پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کر نے کا اعلان


بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker