بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ انگولا کے صدر جواؤ مینوئل گونکالویس لورینکو 14 سے 17 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔