بین الاقوامی

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کا تیسرا مکمل اجلاس

بیجنگ(آئی پی ایس)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کا تیسرا مکمل اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو ننگ نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سی پی پی سی سی کے چودہ مندوبین نے تقاریر کیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker