ٹاپ سٹوری

جسٹس ملک شہزاد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی پی ایس)صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس ملک شہزاد کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ صدر نے جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری بھی دے دی ہے جب کہ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker