
بیجنگ(نیوزڈیسک)5 مارچ کو صبح 9 بجے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوا، جس میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔