اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شمالی غزہ کی پٹی میں امدادی سامان وصول کرنے کے منتظر فلسطینیوں پر حملے کی مذمت کی ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ محصور شمالی غزہ کی پٹی سمیت غزہ کے مایوس باشندوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔ انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور واقعے کی موثر آزادانہ تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا۔
Related Articles
چینی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر نام نہاد ” بحیرۂ جنوبی چین ثالثی مقدمے” کو مسترد کر دیا
منگل, 14 جولائی, 2026
گلوبل گورننس انیشی ایٹو عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی کی رہنمائی کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ
منگل, 24 فروری, 2026



