بین الاقوامی

چائنا میڈیا گروپ کا "2024 لالٹین فیسٹیول گالا” آج رات8بجے نشر ہو گا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کا "2024 لالٹین فیسٹیول گالا” 24 فروری کی رات 8 بجے اندرون و بیرون ملک ناظرین سے ملاقات کرے گا۔ موسیقی، رقص، کراس ٹاکس، اسکیچز، اوپیرا، ایکروبیٹک اور دیگر قسم کے پروگراموں سے آراستہ ، یہ گالا دنیا بھر میں چینی لوگوں کو روشن لالٹین سے لطف اندوز ہونے، دلچسپ لالٹین کی پہیلیاں بوجھنے اور لالٹین فیسٹیول منانے کی دعوت دیتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker