بین الاقوامی

کتاب”شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی ” کی چوتھی جلد کی پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں اشاعت

بیجنگ(نیوزڈیسک) چائنا ایتھنک لینگویجز ٹرانسلیشن بیورو کی جانب سے "شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی ” کی چوتھی جلد کا پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں ترجمہ کر کے اسے نیشنلٹیز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker