بین الاقوامی

شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوالِ زریں ” (سیزن 3) کی  پہلی قسط نشر  


بیجنگ (نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوالِ زریں ” (سیزن 3) کی  پہلی قسط    بیجنگ کے وقت کے مطابق 17 فروری کی شام آٹھ بجے چائنا میڈیا گروپ   کے ٹی وی چینل "سی سی ٹی وی ون ” پر نشر  کی گئ ہے۔پہلی قسط کا  عنوان ہے "ملک عوام ہے اور عوام ہی ملک ہیں”۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker