بین الاقوامی

شی جن پھنگ نے سی پی سی سے غیر وابسطہ شخصیات کے ساتھ مل کر چینی نئے سال کا استقبال

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے سی پی سی سے غیر وابسطہ شخصیات کے ساتھ مل کر چینی نئے سال کا استقبال کیا اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے تمام جمہوری جماعتوں، فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس اور غیر سیاسی شخصیات کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker