بین الاقوامی

چین نے  دراندازی کرنے  والے فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کو بھگا دیا

بیجنگ () چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے ایک جہاز کو بھگا دیا ہے جو  جزیرہ ہوانگ یئین  سے ملحقہ پانیوں میں گھس آیا تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker