پاکستانتازہ ترین

حماد لیاقت کی چوہدری عبدالرؤف کو آئی پی پی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آئی پی ایس)صدر یوتھ ونگ استحکام پاکستان پارٹی اسلام آباد حماد لیاقت چوہدری کی قیادت میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے صدر استحکام پاکستان پارٹی چوہدری عبدالرؤف سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران وفد نے صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker