اسلام آبادٹاپ سٹوری

شہر اقتدار اسلام آباد میں پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر واقع پل سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے۔

دھند کے باعث لاش کئی گھنٹے پل سے لٹکی جھولتی رہی اور اس دوران پل کے نیچے ٹریفک رواں دواں رہا۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان عمر شہام نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا ہے، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker