بین الاقوامی

ناورو کے وزیر خارجہ کا چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو

تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے بعد ناورو کے وزیر خارجہ و تجارت لیونل انگیمیا نے چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹر کو خصوصی انٹرویو دیا ۔ ناؤرو حکومت کی جانب سے تائیوان کے ساتھ نام نہاد سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اعلان کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب چینی میڈیا نے ناورو کے کسی اعلیٰ عہدیدار کا انٹرویو کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker