اسلام آباد(آئی پی ایس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتارکرلیا گیا۔
شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔
شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کیا گیا، ان کے خلاف میٹرو بس اسٹیشن سکستھ روڈ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔