بین الاقوامی

جاپان کے جزیرہ نما علاقے نوٹو میں زلزلے سے 128 افراد ہلاک اور 222 افراد لاپتہ

ٹوکیو( نیوز ڈیسک)
جاپان کی ایشیکاوا پریفیکچر کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق جاپان کے جزیرہ نما نوٹو میں زلزلے سے 128 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 222 افراد لاپتہ ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker