اہم خبریںٹاپ سٹوری

شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قرار

اسلام آباد(آئی پی ایس)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنےکیلئے نااہل قراردیدیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق شاہ محمود قریشی کےکاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے، ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نےفیصلہ سنایا۔

شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151اور پی پی 218اور 219سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker