تازہ ترینتجارتٹاپ سٹوری

روپے نے ڈالر کو اپنی اوقات یاد دلا دی

کراچی(آئی پی ایس)آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی ہے اور پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی مثبت آغاز ہوا ہے۔

پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کمی ہوئی ہے اور ڈالر 282.65 روپے پر آگیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی 100 انڈیکس 235 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 66 ہزار 400 پوائنٹس پر آگیا۔

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بس کرایوں میں 10 فیصد تک کمی کا فیصلہ

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker