بین الاقوامی

شی جن پھنگ کا صوبہ گوانگ شی کے شہر نان نینگ کا معائنہ

بیجنگ :

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نےچین کے صوبہ گوانگ شی کے شہر نان نینگ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے چین-آسیان انفارمیشن پورٹ کمپنی لمیٹڈ اور لیانگ چھینگ ضلع میں پان لونگ کمیونٹی میں   چین-آسیان اقتصادی اور تجارتی تعاون ، انفارمیشن کی تعمیر اور اطلاق، شہری کمیونٹی کے انتظامی نظام کو بہتر بنانے اور قومیتوں کے درمیان اتحاد سمیت دیگر شعبوں کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker