اہم خبریںتجارتٹاپ سٹوری

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، 100انڈیکس 67 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا

کراچی(آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔
تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔
آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker