تازہ ترینپاکستان

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

کراچی(آئی پی ایس)بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کرلیا۔
فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کی اوکھا بندر لےجایا گیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker