
جدہ (خالد نواز چیمہ)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کے اعزاز میں سینئرنائب صدر یوتھ ونگ ملک ولید بہادر نے شاندار عشائیہ دیا۔
مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان کی جانب سے شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر جدہ کی معزز شخصیات میں سے ملک بہادر حسین ۔وائس چیئرمین مسلم لیگ ن رانا عبدالشکور راجپوت۔ممبر مجلس عاملہ بشارت علی ۔اسلم عبدالغنی راجپوت۔رانا زوھیب علی خاں ۔ ملک شبیر علی ۔ارسلان علی ۔ڈپٹی ہیڈسوشل میڈیا مسلم لیگ (ن) سعودی عرب ذوہیب شہزاد کھوکھر اور دیگر دوست بھی موجود تھے آخر میں سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کا تمام دوستوں نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور انہوں نے تمام دوستوں کے لیے نیک تمناؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔