Uncategorized

چین چوتھے ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کے تمام بڑے ایونٹس میں شرکت کرے گا، منتظم

چین چوتھے ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کے تمام بڑے ایونٹس میں شرکت کرے گا، منتظم

بیجنگ ()

ایشین پیرا اولمپک کمیٹی اور ہانگ چو ایشین پیرا اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی نے مشترکہ طور پر ہانگ چو میں چوتھے ایشین پیرا گیمز کے امور کو متعارف کر وانے کے لیے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطابق ہانگ چو میں ہونے والے چوتھے ایشین پیرا گیمز میں تیر اندازی اور ٹریک اینڈ فیلڈ سمیت کل 22 بڑے ایونٹس اور 564 چھوٹے ایونٹس ہوں گے۔ ان مقابلوں میں حصہ لینے والے چینی کھلاڑیوں کے دستے میں کل 723 افراد شامل ہیں جن میں 439 کھلاڑی ہیں۔ چینی دستہ تمام 22 بڑے ایونٹس اور 397 چھوٹے ایونٹس میں شرکت کرے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker