بین الاقوامی

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے افغانستان کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی

بیجنگ ()
چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے افغان ہلال احمر سوسائٹی کے لیے 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی ہنگامی امداد کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ امدادی کاموں کی حمایت کی جائے۔وا ضح رہے کہ 7 اکتوبر کی سہ پہر کو افغانستان میں چھ اشاریہ دو درجے کے دو زلزلے آئے ، جن کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصانات ہوا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker