تجارت

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک) ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے تاحال جاری ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 62 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے کا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان
زر مبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 569 پر آ گیا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 47 ہزار 452 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker