اہم خبریںپاکستان

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر اور فواد پر 11 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(آئی پی ایس)توہین الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسدعمر اور فواد چوہدری کے خلاف 11 اکتوبر کر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت11 اکتوبر کیلئے مقرر کرلی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 11 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی، اسدعمر اور فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق جواب دہ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker