اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں حلقہ بندیوں سے متعلق کام کا جائزہ لیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے،حلقہ بندیوں سے متعلقہ ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو جاری کی جائے گی،حلقہ بندیوں پر اعتراضات کے بعد حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker