اسلام آباد(سب نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق سینیٹر و وزیر محمد علی درانی نے ملاقات ۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت سے محمد علی درانی کی ایوان صدر میں دوسری ون آن ون ملاقات ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی تناظر میں بات چیت ہوئی،
ترجمان ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔