بین الاقوامی

چینی وزیر خا رجہ سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خا رجہ سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ
بیجنگ ()
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پیٹروشیف کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ خارجہ امور کے ڈائریکٹر ، وانگ ای 18 سے 21 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے اور چین- روس اسٹریٹجک سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker