بین الاقوامی

” چینی صدر کی سلیکٹڈ ریڈنگز "پہلے اور دوسرے والیومز کا اجراء

بیجنگ ()
شیان چوانگ شو جو پبلشنگ ہاوس اور پیپلز پبلشنگ ہاؤس نے مشترکہ طور پر شی جن پھنگ کی سلیکٹڈ ریڈنگز کے پہلے اور دوسرے والیومز شائع کیے اور اب ان کا ملک بھر میں اجرا کر دیا گیا ہے ۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ان دونوں والیومز میں نومبر دو ہزار بارہ سے لے کر اکتوبر دو ہزار بائیس تک شی جن پھنگ کی اہم کتب شامل ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker