تجارت

ریلوے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ رحمان بابا ایکسپریس ٹرین پر لاگو نہیں۔ انتظامیہ

ریلوے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ رحمان بابا ایکسپریس ٹرین پر لاگو نہیں۔ انتظامیہ

ریلوے انتظامیہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پراکس انتظامیہ نے ریلوے کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں 5 فیصد اضافہ رحمان بابا ایکسپریس ٹرین پر لاگو نہیں کیا۔ پراکس انتظامیہ نے مزید کہا ہے کہ موجودہ اس مہنگائی کے دور میں سفر کرنا مشکل لیکن رحمان بابا ایکسپریس میں مسافروں کے لئے فائدہ مند اور رحمان بابا ایکسپریس پاکستان ریلوے کی سستی ترین ایکسپریس ٹرین ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker