اہم خبریں

عمران خان سائفرکیس میں گرفتار، کل عدالت پیش کیا جائے گا

عمران خان سائفرکیس میں گرفتار، کل عدالت پیش کیا جائے گا

سابق وزیر اعظم کو اٹک جیل سے رہا نہیں کیا جائے گا۔ سائفرکیس میں عمران خان کل تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔
عمران خان کی رہائی میں بڑی رکاوٹ بالآخر سامنے آ گئی ہے۔

اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے 15 اگست سے عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر رکھا ہے جو کل مکمل ہو گا اور کل ہی اُنہیں خصوصی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ  خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کر دی تھی اور انہیں رہا کرنے کا حکم سنایا تھا۔

 

Image

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker