تازہ ترینپاکستان

امریکہ میں مقیم بزنس مین سید لخت حسنین کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(آئی پی ایس)امریکہ میں مقیم بزنس مین سید لخت حسنین کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لخت حسنین آئل انڈسٹری سے وابستہ ہیں ۔
سید لخت حسنین کو دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع کاروبار ہے ۔ بہترین خدمات پر پاکستان میں مختلف ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker