کھیل

یوایس ماسٹر ٹی 10 کے فروغ میں پاکستانی بزنس مین کامران اعوان کوشاں

نیویارک :یوایس اے ماسٹر ٹی 10 میں 6 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان میں نیویارک وارئیرز کے مالک پاکستانی بزنس مین محمد کامران اعوان ہیں جو اپنے ملک کا نام روشن کرنے اور امریکہ میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کی امید رکھتے ہیں۔یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کا پہلا سیزن 18 سے 27 اگست 2023 تک امریکہ میں کھیلا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker