دبئی :یوایس ماسٹر ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی پہلے ایڈیشن میں سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق بھی حصہ لیں شرکت کے حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ امریکہ میں خاص طور پر اس عمر میں اس فارمیٹ کا حصہ بننا ایک اعزاز کی بات ہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ پرانے کھلاڑی دوبارہ کھیلیں اور اس طرح یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کامیاب ہو گا۔ لیگ میں 6 ٹیمیں نئے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ میں حصہ لیں گی۔
Related Articles
پاکستان نے چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعرات, 12 ستمبر, 2024
زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا ، شیڈول جاری
جمعرات, 12 ستمبر, 2024