اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نگران وزیراعظم کیلئے ایک اور نام سامنے آگیا

اسلام آباد( آئی پی ایس) نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان آج متوقع ہے، نگران وزیراعظم کی دوڑ میں ایک اور امیداور کا نام سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اتحادی حکومت کا آج آخری دن ہے ، وزیراعظم شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر راجہ ریاض آج نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کریں گے۔

جلیل عباس جیلانی بھی نگران وزیراعظم کے امیدواروں میں شامل ہوگئے ہیں۔ جلیل عباس جیلانی سیکر ٹری خارجہ رہ چکے ہیں، پارلیمانی حلقوں، ایوان کی راہداریوں میں جلیل عباس جیلانی کا نام زیرگردش ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker