پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید احمد کی بھابی انتقال کر گئیں

راولپنڈی(آئی پی ایس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker