بین الاقوامی

چینی اور امریکی سفارت کاروں کی ورکنگ مشاورت کا انعقاد

چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر گفتگو
بیجنگ ()
چین کی وزارت خارجہ کے امریکن اور اوشیئن افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹرجنرل یانگ تھاؤ نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایشیا پیسیفک امور کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈینیل کرٹین برنک اور وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے چینی امور کے سینئر ڈائریکٹر برسارہ بیرن کے ساتھ ورکنگ مشاورت کی۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں فریقین نے چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر توجہ مرکوز کی۔ یانگ تھاؤ نے تائیوان کے معاملے پر چین کے سنجیدہ موقف کی وضاحت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker