تعلیم

چین نے دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نظام تعمیر کیا ہے : چینی وزارت تعلیم

بیجنگ (آئی پی ایس)ورلڈ یونیورسٹی پریزیڈنٹس فورم میں چینی وزارت تعلیم کے حکام نے بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نظام تعمیر کیا ہے۔

جس میں تعلیم کی تمام سطحوں اور اقسام میں مجموعی طور پر پانچ لاکھ اٹھارہ ہزار تین سو سکول فعال ہیں، ملک میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کی تعداد 293 ملین ہو چکی ہے۔ چین نے 188 ممالک و خطوں اور 40 سے زائد اہم بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعلیمی تبادلے اور تعاون کے تعلقات بھی قائم کئے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker