
چینی صدر کا اکتیسویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کے افتتاح کا اعلان
بیجنگ ()
31 ویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کے روز چین کےصوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی ۔چینی صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اکتیسویں ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔