اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس حملہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی آج جے آئی ٹی طلب

لاہور (آئی پی ایس) چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے طلب کرلیا۔

جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

پولیس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کو لاہور میں دہشت گردی کے 10 مقدمات میں نامزد کیا جاچکا ہے ۔ پنجاب میں سربراہ پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی کے 19 مقدمات درج ہیں ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker